Sr. | English Words | Urdu Words |
1321 | ONLINE R Adjective Report Error! | آن لائن ۔ کمپیوٹنگ ڈیوائس یا ایک پروگرام کے حوالے اے ایکٹویٹ کی گئی اور آپریشن کے لیے تیار جو کمپیوٹر سے رابطہ کرنے یا کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیے جانے کی صلاحیت رکھتی ہو ۔ |
1322 | ONLINE R Adjective Report Error! | یک سمتی ۔ سمت ۔ |
1323 | ONLINE COMMUNITY R Noun Report Error! | آن لائن کمیونٹی ۔ انترنیٹ اور ورلڈ وائید ویب کے مجموعی طور پر تمام صارفین ۔ |
1324 | ONLINE INFORMATION SERVICE R Noun Report Error! | آن لائن سروس ۔ ایک کاروبار جو ڈیٹا بیسز ، فائل آرکائیوز ، کانفرنسوں ، چیٹ گروپس اور معلومات کی دوسری اشکال کو ، ڈیڈیکیٹڈ کمیونیکیشنز لنکس یا انٹرنیٹ کے ذریعے رسائی فراہم کرتا ہے ۔ |
1325 | ONLINE STATE R Noun Report Error! | آن لائن سٹیٹ ۔ موڈیم کی ایسی حالت جب وہ کسی دوسرے موڈیم کے ساتھ رابطے میں ہوتا ہے ۔ |