Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | UPSLOPE R Noun Report Error! | نشیب سے فراز کی طرف چڑھائی ۔ |
507 | UPSLOPE R Adverb Report Error! | اوپر کی جانب ۔ اوپر کی سمت ۔ چڑھائی کے رُخ ۔ |
508 | UPSLOPE FOG
R Noun Report Error! | کُہر جو نم ہواوں کے چلنے سے پہاڑ کے چڑھائی والے حصوں میں پیدا ہوتی ہے ۔ |
509 | UPSOAR R Verb Report Error! | اوپر کی جانب پرواز کرنا ۔ اوپر چڑھنا ۔ بلند ہونا ۔ |
510 | UPSPRING R Verb Report Error! | یک دم نِکل آنا جیسے زمین میں سے ۔ پھوٹ پڑنا ۔ وجود میں آنا ۔ |