Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | UPLAND COTTON R Noun Report Error! | ایک قسم کی کپاس جو ریاستہائے متحدہ امریکا کے گرم علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ۔ |
277 | UPLAND COTTON R Noun Report Error! | چھوٹے ریشے کی کپاس اور دوسری بہت سی اِقسام جو اِس کی نسل سے ہیں ۔ |
278 | UPLAND CRESS R Noun Report Error! | ایک قسم کا ایک پودا جس کی پتیاں سلاد اور چٹنی میں استعمال ہوتی ہیں ۔ |
279 | UPLAND GOOSE R Noun Report Error! | ایک قسم کی بطخ جو پٹاگونیا اور فاک لینڈ جزائر میں پائی جاتی ہے ۔ |
280 | UPLAND HICKORY R Noun Report Error! | ایک قسم کا لمبا اور سیدھا جنگلی درخت جو شرقی اور درمیانی ریاستہائے متحدہ امریکا کے تمام حصوں میں اُگتا ہے ۔ |