Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | UPKEEP R Noun Report Error! | نِگہداشت کا عمل۔ خبر گیری کا عمل ۔ کِسی ادارے کو اِس کی مطلوبہ حالت میں مرمت کے ساتھ چلانے کا عمل ۔ |
272 | UPKEEPING R Adjective Report Error! | اچھی حالت میں برقرار رکھنے والا ۔ |
273 | UPLAND R Adjective Report Error! | بلندی پر واقع ۔ گردوپیش سے بلند ۔ |
274 | UPLAND R Noun Report Error! | اُونچی زمین ۔ کِسی خِطّے کی بُلند زمین ۔ |
275 | UPLAND BONESET R Noun Report Error! | شمالی امریکا کے جنوبی حصے میں پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی ۔ |