Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | UPSTAGE R Noun Report Error! | اسٹیج کا سب سے پچھلا حصہ ۔ |
517 | UPSTAGE R Verb Report Error! | دوسرے ایکٹر سے اَگے بڑھ کر اسٹیج کے پچھلے حصہ میں چلے جانا تاکہ دوسرے ایکٹر کو اپنی پشت تماشہ بینوں کی جانب کرنا پڑے ۔ |
518 | UPSTAGE R Adjective Report Error! | بد مزاج ۔ تنگ مزاج ۔ |
519 | UPSTAGED R Verb Report Error! | توجہ کا باعث بنا ۔ |
520 | UPSTAIR/UPSTAIRS R Adverb Report Error! | اوپر ۔ اوپر کی منزل پر ۔ اوپر کی منزل کو ۔ بالائی منزل کی جانب ۔ |