Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | UPSETTING R Adjective Report Error! | ذہنی خلل پیدا کرنے والا ۔ جذباتی طور پر پریشان کرنے والا ۔ |
487 | UPSHIFT R Noun, Verb Report Error! | موٹر گاڑی وغیرہ میں زیادہ اُونچا گیئر لگانا ۔ خصوصاً بڑھانا ۔ اِضافہ کرنا ۔ |
488 | UPSHOOT R Verb Report Error! | (کونپل اور شاخوں کا ) پھوٹنا ۔ بڑھنا ، نلکلنا ۔ اوپر کی جانب زور سے نکلنا ۔ |
489 | UPSHOOT R Noun Report Error! | تیز اور زور دار اخراج ۔ (اوپر کے رُخ ) ۔ بڑھنا یا نکلنا ۔ |
490 | UPSHOT R Noun Report Error! | آخری تنقیع ۔ نتیجہ ۔ اختتام ۔ انت ۔ ثمرہ ۔ انجام ۔ |