Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | UPANISHED R Noun Report Error! | سنسکرت میں ایسے رسالےجو فلسفیانہ اور مابعد الطبیعیاتی مسائل سے متعلق ہیں ۔ |
112 | UPARISE R Verb Report Error! | اُٹھنا ۔ اُٹھ کھڑے ہونا۔ بستر سے اٹھنا ۔ |
113 | UPARISING R Adjective Report Error! | اُوپر اُٹھتا ہوا ۔ اُبھرتا ہوا ، |
114 | UPAS R Noun Report Error! | جنوب مَشرِقی ایشیا اور جزائر شرق الہند کا ایک سدا بہار درخت جِس سے زہر نِکلتا ہے ۔ |
115 | UPBEAR R Verb Report Error! | اُوپر اُٹھائے رکھنا ۔ سنبھالے رکھنا ۔ |