Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | UPWARDLY MOBILE R Adjective Report Error! | بُلند رُتبے کے لیے کوشاں یا رواں دواں ۔ مُعاشرے میں یا پیشہ ورانہ طور پر بُلند مقام حاصِل کرنے کا خواہاں یا ایسا مقام حاصِل کرنے کا اہل ۔ |
607 | UPWARDNESS R Noun Report Error! | اُوپر کی طرف جانے کی حالت ۔ |
608 | UPWARDS R Adjective, Adverb Report Error! | اوپر کی طرف ۔ بلند ۔ اونچا ۔ |
609 | UPWARDS R Adverb Report Error! | اُوپر کا ۔ اُوپر کو ۔ اُوپر کی طرف ۔ |
610 | UPWARP R Noun Report Error! | وسیع و عریض زمینی اُبھار ۔ ٹیلا یا ارتفاع ۔ |