Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | UPLOOKER R Noun Report Error! | اُوپر کی جانب دیکھنے والا ۔ |
312 | UPLYING R Adjective Report Error! | اُونچی زمین پر واقع یا پیدا ہونے والا ۔ |
313 | UPMAKING R Noun Report Error! | تلافی ۔ کسر پوری کرنا ۔ کمی یا خامی کو دور کرنا ۔ |
314 | UPMAKING R Adjective Report Error! | (اسکاٹ لینڈ) کسر پوری کرنے والا ۔ کمی پوری کرنے والا ۔ |
315 | UPMARKET R Adjective, Adverb Report Error! | بالا منڈی ۔ بازار یا منڈی کے زیادہ مہنگے یا متمول حِصّے سے مُتعلق ۔ |