Sr. | English Words | Urdu Words |
531 | UPSTANDINGNESS R Noun Report Error! | راست بازی ۔ دیانت داری ۔ |
532 | UPSTANDINGNESS R Noun Report Error! | کجی سے پاک ہونا ۔ ایستادگی ۔ ایمان داری ، راست بازی ۔ |
533 | UPSTART R Noun Report Error! | نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔ |
534 | UPSTART R Noun Report Error! | جو بہت چھوٹی حیثیت سے امیر یا صاحب اقتدار بن گیا ہو ۔ نودولتیا ۔ کم ظرف ۔ |
535 | UPSTART R Verb Report Error! | اپنے پاوں پر ہڑبڑا کر کھڑا ہونا ۔ اُچھل پڑنا ، چونک اٹھنا ۔ |