Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | UPCURVED R Adjective Report Error! | اُوپر کی جانب مڑا ہو ۔ |
167 | UPDATE R Adjective Report Error! | تازہ ترین تاحال تاریخ چاریہ تک جیسے تازہ ترین اور جدید ترین معیار زمانے کے دوش بدوش جیسے اطلاعات خیالات طریقے یا اسلوب ۔ |
168 | UPDATE R Noun Report Error! | اپ ڈیٹ مو جودہ سافٹ ویئر کا نیا ر یلیز سافٹ وئیر اپ ڈیٹ میں عام طور پر نسبتا چھوٹے چھوٹے نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے ایسے ایر رز بگز پاک کیا جاتاہے جو ریلیز کے بعد پائے گئے ہوں ۔ |
169 | UPDATE R Verb Report Error! | جدید بنانا ۔ تجدید کرنا ۔ جدید معلومات ۔ ایجادات ۔ |
170 | UPDATE R Verb Report Error! | جدید بنانا ۔ تازہ ترین بنانا ۔ |