Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | UPDRAUGHT R Noun Report Error! | ہوا کی اُوپر جاتی ہوئی رو ۔ ہوا کا اُوپری جھونکا ۔ |
182 | UPEND R Verb Report Error! | ایک سِرے پر سیدھا کھڑا کرنا جیسا کہ ڈرم کو ۔ درہم برہم کرنا۔ شِکست دینا ۔ |
183 | UPEND R Verb Report Error! | نیچے جانا ، گرنا ۔ |
184 | UPENDED R Verb Report Error! | نیچے گیا ، گرا ۔ |
185 | UPERIZATION R Noun Report Error! | (دودھ کا) بہت تھوڑی دیر کے لیےنسبتاً تیز آنچ پر گرم کیا جانا تاکہ اتلافِ جراثیم ہو جائے۔ |