Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | UPLIGHTER R Noun Report Error! | بالا تابی ۔ روشنی جو ایسی جگہ رکھی جاۓ یا اس طرز پر بنائی گئی ہو کہ اس کی کِرنیں اُوپر کی طرف پھیلیں ۔ |
302 | UPLINK R Noun Report Error! | ربط بالا ۔ کِسی مصنوعی سیارے سے ابلاغی ربط ۔ بالا ربط قائم کرنا ۔ |
303 | UPLINK R Noun Report Error! | اپ لنک زمینی سٹیشن سے کمیونیکیشنز کے سیٹلائٹ تک کا ٹرانسمشن رابط ۔ |
304 | UPLOAD R Noun, Verb Report Error! | نقل بالا کرنا ۔ ڈیٹا کو کِسی بڑے ذخیرے نِظام میں مُنتقل کرنا ۔ |
305 | UPLOAD R Noun Report Error! | اپ لوڈ کمیونیکیشن میں ایک ایسا پروسیس جو فائل کو مقامی کمپیوٹر سے ریموٹ کمپیوٹر میں بزریعہ موڈیم یانیٹ ورک کاپی کر لیتا ہے ۔ |