Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | YOKE BONE R Noun Report Error! | (تشریح ) جبڑے کی ہڈی جو سر اور چہرے کی ہڈیوں کو جوڑتی ہے ۔ عظم وجنی ۔ رخسار کی ہڈی ۔ |
52 | YOKE ELM R Noun Report Error! | ہورن بیم ۔ ہمالیہ پر اُگنےوالا ایک درخت ۔ |
53 | YOKE FELLOW, YOKE MATE R Noun Report Error! | ساجھی ۔ زوج ۔ جوڑی ۔ جوڑ ۔شَريکِ محنَت ۔ حِصَّہ دار ۔ رَفيقِ حَيات۔ |
54 | YOKE OF LAND R Noun Report Error! | (قدیم) ایک ہل کی زمین ۔ اتنی زمین جو ایک جوڑی بیل ایک دور میں جوت سکیں ۔ |
55 | YOKE OF OPINION R Idiom Report Error! | عوام کی رائے ۔ |