1115 | You tell the unbelievers in case they desist whatever has happened will be forgiven them. If they persist, they should remember the fate of those who have gone before them[Q 8-38] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر) کفار سے کہہ دو کہ اگر وہ اپنے افعال سے باز آجائیں تو جو ہوچکا وہ انہیں معاف کردیا جائے گا۔ اور اگر پھر (وہی حرکات) کرنے لگیں گے تو اگلے لوگوں کا (جو) طریق جاری ہوچکا ہے (وہی ان کے حق میں برتا جائے گا) |