Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | YOU MAY TAKE MY WORD FOR IT R
Report Error! | میں اس معاملے سے خوب واقف ہوں اور تمہیں یقین دلاتا ہوں ۔ |
887 | You may well have seen when the sun came up it moved away to the right of the cave, and when it went down it turned away to the left, and they stayed in its open space. This was among the signs of God. Whoever is guided by God follows the right path; and R Holy Quranic Report Error! | اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ (دھوپ) ان کے غار سے داہنی طرف سمٹ جائے اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کترا جائے اور وہ اس کے میدان میں تھے۔ یہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ جس کو خدا ہدایت دے یا وہ ہدایت یاب ہے اور جس کو گمراہ کرے تو تم اس کے لئے کوئی دوست راہ بتانے والا نہ پاؤ گے |
888 | You may worship what you will apart from Him.\" Say: \"Surely the greatest losers will be those who will lose their own selves and their people on the Day of Resurrection.\" Remember, this will be an all-too-evident loss[Q 39-15] R Holy Quranic Report Error! | تو تم اس کے سوا جس کی چاہو پرستش کرو۔ کہہ دو کہ نقصان اٹھانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو نقصان میں ڈالا۔ دیکھو یہی صریح نقصان ہے |
889 | you mean coach R Phrase Report Error! | تمہارا مطلب ہے بائی کوچ چلیں |
890 | YOU MEASURE EVERY ONE`S CORN BY YOUR OWN BUSHEL R Idiom Report Error! | سب کو اپنے جیسا سمجھنا ! ۔ |