Sr. | English Words | Urdu Words |
1606 | Your Lord is certainly in wait.[Q 89-14] R Holy Quranic Report Error! | بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے |
1607 | Your Lord is God who created the heavens and the earth in six spans, then assumed His power, dispensing all affairs. None can intercede with Him except by His leave. He is God, your Lord, so worship Him. Will you not be warned[Q 10-3] R Holy Quranic Report Error! | تمہارا پروردگار تو خدا ہی ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے پھر عرش (تخت شاہی) پر قائم ہوا وہی ہر ایک کا انتظام کرتا ہے۔ کوئی (اس کے پاس) اس کا اذن حاصل کیے بغیر کسی کی سفارش نہیں کرسکتا، یہی خدا تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو۔ بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے |
1608 | Your Lord is surely mighty and merciful[Q 26-9] R Holy Quranic Report Error! | اور تمہارا پروردگار غالب (اور) مہربان ہے |
1609 | Your Lord knows what is in your heart. If you are righteous, then He is indeed forgiving to those who turn (to Him) in repentance[Q 17-25] R Holy Quranic Report Error! | جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے تمہارا پروردگار اس سے بخوبی واقف ہے۔ اگر تم نیک ہوگے تو وہ رجوع لانے والوں کو بخش دینے والا ہے |
1610 | Your Lord knows you better: He may have mercy on you if He please, or punish you if He will. Yet We have not sent you as warden over them[Q 17-54] R Holy Quranic Report Error! | تمہارا پروردگار تم سے خوب واقف ہے۔ اگر چاہے تو تم پر رحم کرے یا اگر چاہے تو تمہیں عذاب دے۔ اور ہم نے تم کو ان پر داروغہ (بنا کر) نہیں بھیجا |