Sr. | English Words | Urdu Words |
1511 | young,s fringes R Phrase Report Error! | ینگز فرنجز : تنگ سوراخوں کے جوڑے میں سے گزرنے والی روشنی کے انٹرفیرنئس سے حاصل ہونے والا پیٹرن ۔ |
1512 | young,s modulus R Phrase Report Error! | ینگز ماڈولس : یہ لچک کا ماڈوس ہے ۔ اگر سٹریس کسی جسم میں طولی بگاڑ پیدا کرے تو سٹریس اور سٹرین کی نسبت کو ینگز ماڈوس کہتے ہیں ، اس ماڈوس کو اسے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
1513 | YOUNGER R Noun Report Error! | وہ شخص جو عمر میں کم ہو بعد کی پیڑ ھی کا یا کی ۔ |
1514 | YOUNGER BROTHER R
Report Error! | يَنگَر برَدَر ۔ چھوٹا بھائی ۔ |
1515 | YOUNGER HAND R Noun Report Error! | دو کھلاڑیوں میں سے دوسرا ۔ |