Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | you will be glad to hear that the marriage party of my brother will take place on the 30th of may 2012. R Phrase Report Error! | آپ کو یہ سُن کر خوشی ہو گی کہ میرے بھائی کی شادی کی تقریب ۳۰ مئ ۲۰۱۲کو منعقد ہو گی |
1217 | You will be glad to know that I did very well in my December test R Phrase Report Error! | آپ یہ جان کر خوش ہوں گے کہ میں نے دسمبر ٹیسٹ میں اچھی کار کردگی دکھائی ھے |
1218 | You will be glad to know that I have passed the 7th class Examination with credit R Phrase Report Error! | آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ میں نے ساتویں جماعت کا امتحان وقار کے ساتھ پاس کر لیا ھے |
1219 | you will be jumping over a chair R Phrase Report Error! | آپ ایک کرسی کے اوپر سے چھلانگ لگا رہے ہوں گے |
1220 | YOU WILL BE JUMPING OVER A CHAIR R Phrase Report Error! | آپ ایک کرسی کے اوپر سے چھلانگ لگا رہے ہوں گے |