Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | YORKSHIRE STONE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پتھر جو تعمیر میں استعمال کیاجاتا ہے ۔ |
147 | YORKSHIRE TERRIER R Noun Report Error! | ایک چھوٹا لمبے بالوں والا ، نیلا ، چتکبرا اور بھورے رنگ کا کتا ۔ |
148 | YORKSHIRE TERRIER R Noun Report Error! | ایک چھوٹا جھبڑے بالوں والا کتا جو بالکل کھلونا سا ہوتا ہے ۔ |
149 | YORKSHIREMAN R Noun Report Error! | شُمالی انگلستان کے علاقے یارک شائر کا باشِندہ ۔ |
150 | YORUBA R Noun Report Error! | افریقہ کے ایک سیاہ فام قبیلے کا کوئی رُکن جو مغربی ساحِل پر بالخصوص نائیجیریا میں آباد ہیں ۔ |