Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | You had asked for a judgement, so the judgement has come to you (In the form of victory for the faithful). So, if you desist it will be better for you. If you come back to it, We shall do the same, and your forces, however large, will not be of the least R Holy Quranic Report Error! | (کافرو) اگر تم (محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر) فتح چاہتے ہو تو تمہارے پاس فتح آچکی۔ (دیکھو) اگر تم (اپنے افعال سے) باز آجاؤ تو تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور اگر پھر (نافرمانی) کرو گے تو ہم بھی پھر تمہیں عذاب کریں گے اور تمہاری جماعت خواہ کتنی ہی کثیر ہو تمہارے کچھ بھی کام نہ آئے گی۔ اور خدا تو مومنوں کے ساتھ ہے |
627 | You had asked for a treat hadn\'t you?
R Phrase Report Error! | تم نے ایک دعوت کے لئے کہا ہے کیا تم نے نہیں کہا؟
|
628 | you had asked fora treat hadn\'t you R Phrase Report Error! | تم نے ایک دعوت کےلئے کہا ہے ، کیا تم نے نہیں کہا ۔ |
629 | You had become nervous and were feeling weak
R Phrase Report Error! | تم گھبرا گئے تھے اور کمزور محسوس کر رہے تھے
|
630 | You had been cramming the same lesson for the last 35 minutes
R Phrase Report Error! | تم پچھلے ٣٥ منٹ سے ایک سبق کا رٹا لگا رہے تھے
|