Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | You are allowed to sleep with your wives on the nights of the fast: They are your dress as you are theirs. God is aware you were cheating yourselves, so He turned to you and pardoned you. So now you may have intercourse with them, and seek what God has or R Holy Quranic Report Error! | روزوں کی راتوں میں تمہارے لئے اپنی عورتوں کے پاس جانا کردیا گیا ہے وہ تمہاری پوشاک ہیں اور تم ان کی پوشاک ہو خدا کو معلوم ہے کہ تم (ان کے پاس جانے سے) اپنے حق میں خیانت کرتے تھے سو اس نے تم پر مہربانی کی اور تمہاری حرکات سےدرگزرفرمائی۔اب (تم کو اختیار ہے کہ) ان سے مباشرت کرو۔ اور خدا نے جو چیز تمہارے لئے لکھ رکھی ہے (یعنی اولاد) اس کو (خدا سے) طلب کرو اور کھاؤ پیو یہاں تک کہ صبح کی سفید دھاری (رات کی) سیاہ دھاری سے الگ نظر آنے لگے۔ پھر روزہ (رکھ کر) رات تک پورا کرو اور جب تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ہو تو ان سے مباشرت نہ کرو۔ یہ خدا کی حدیں ہیں ان کے پاس نہ جانا۔ اسی طرح خدا اپنی آیتیں لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ وہ پرہیزگار بنیں |
222 | you are always blowing your own trumpet R Phrase Report Error! | تم ہمیشہ اپنی تعریف کے پُل باندھتے ہو |
223 | You are always displaying one short of philosophy or the other R Phrase Report Error! | تم تو ہر وقت کوئی نہ کوئی فلسفہ جھاڑتے رہتے ہو |
224 | You are always happy
R Phrase Report Error! | تم ہمیشہ خوش ہو
|
225 | You are always teasing me R Phrase Report Error! | آپ مجھ پر ہمیشہ طنز کرتے ہیں |