Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | YOU CANNOT JUDGE OF THE HORSE BY THE HARNESS R Idiom Report Error! | کاٹھی کو دیکھ کر گھوڑے کی قیمت نہیں آنکی جا سکتی ۔ |
492 | YOU CANNOT KNOW WINE BY THE BARREL R Idiom Report Error! | پیپے کو دیکھ کر شراب کے اچھا یا بُرا ہونے کا اندازہ نہیں ہوتا ! ۔ |
493 | YOU CANNOT MAKE A WINDMILL GO WITH A PAIR OF BELLOWS R Idiom Report Error! | کہیں پھونک مارنے سے بھی پہاڑ اُڑتے ہیں ۔ |
494 | You cannot make the dead to listen nor the deaf hear the call when they have turned back and retreated[Q 30-52] R Holy Quranic Report Error! | تو تم مردوں کی (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو |
495 | You cannot make the dead to listen, or the deaf to hear the call, when they have turned their backs[Q 27-80] R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ تم مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو |