Sr. | English Words | Urdu Words |
1401 | You will see how they will lie against themselves, and all their slanderings will be vain[Q 6-24] R Holy Quranic Report Error! | دیکھو انہوں نے اپنے اوپر کیسا جھوٹ بولا اور جو کچھ یہ افتراء کیا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہا |
1402 | You will see that it burns more brightly R Phrase Report Error! | آپ دیکھیں گے کہ یہ زیادہ تیز جلتی ھے |
1403 | You will see the angels hover round the Throne, singing the praises of their Lord; and justice will be done between them equitably, and it would be said: \"All praise to God the Lord of all the worlds.\"[Q 39-75] R Holy Quranic Report Error! | تم فرشتوں کو دیکھو گے کہ عرش کے گرد گھیرا باندھے ہوئے ہیں (اور) اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کر رہے ہیں۔ اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جو سارے جہان کا مالک ہے
|
1404 | You will see the evil-doers full of fear of what they deserve, yet it will come to pass. But those who believe and do the right will be in gardens of Paradise. They will receive what they wish from their Lord; and this will be the greatest favour[Q 42-22] R Holy Quranic Report Error! | تم دیکھو گے کہ ظالم اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ ان پر پڑے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہوگا۔ یہی بڑا فضل ہے |
1405 | You will see the mountains and think they are firmly planted, but they will pass away like flying clouds: Artistry of God who perfected everything. He is indeed fully aware of what you do.[Q 27-88] R Holy Quranic Report Error! | اور تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو تو خیال کرتے ہو کہ (اپنی جگہ پر) کھڑے ہیں مگر وہ (اس روز) اس طرح اُڑے پھریں گے جیسے بادل۔ (یہ) خدا کی کاریگری ہے جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا۔ بےشک وہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے |