Sr. | English Words | Urdu Words |
1646 | YOUR SERVANT AND LIVES ON CREDIT R Idiom Report Error! | آپ کا نوکر اور اُدھار کھاۓ ۔ |
1647 | Your share in the property the wives leave behind is half if they die without an issue, but in case they have left children, then your share is one-fourth after the payment of legacies and debts; and your wife shall inherit one-fourth of what you leave at R Holy Quranic Report Error! | اور جو مال تمہاری عورتیں چھوڑ مریں۔ اگر ان کے اولاد نہ ہو تو اس میں نصف حصہ تمہارا۔ اور اگر اولاد ہو تو ترکے میں تمہارا حصہ چوتھائی۔ (لیکن یہ تقسیم) وصیت (کی تعمیل) کے بعد جو انہوں نے کی ہو یا قرض کے (ادا ہونے کے بعد جو ان کے ذمے ہو، کی جائے گی) اور جو مال تم (مرد) چھوڑ مرو۔ اگر تمہارے اولاد نہ ہو تو تمہاری عورتوں کا اس میں چوتھا حصہ۔ اور اگر اولاد ہو تو ان کا آٹھواں حصہ (یہ حصے) تمہاری وصیت (کی تعمیل) کے بعد جو تم نے کی ہو اور (ادائے) قرض کے (بعد تقسیم کئے جائیں گے) اور اگر ایسے مرد یا عورت کی میراث ہو جس کے نہ باپ ہو نہ بیٹا مگر اس کے بھائی بہن ہو تو ان میں سے ہر ایک کا چھٹا حصہ اور اگر ایک سے زیادہ ہوں تو سب ایک تہائی میں شریک ہوں گے (یہ حصے بھی ادائے وصیت و قرض بشرطیکہ ان سے میت نے کسی کا نقصان نہ کیا ہو (تقسیم کئے جائیں گے) یہ خدا کا فرمان ہے۔ اور خدا نہایت علم والا (اور) نہایت حلم والا ہے |
1648 | your shirt is being ironed R Phrase Report Error! | تمہاری قمیض استری کی جارہی ہے ۔ |
1649 | your shirt is the best R Phrase Report Error! | تمہاری قمیض سب سے اعلٰی ہے |
1650 | Your shoe pinches R Phrase Report Error! | تمہیں کوئی نہ کوئی تکلیف تو ضررور ہے
|