Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | DREAMY R Adjective Report Error! | قوت عمل سے محروم ، بندہ تخیل ، خیال میں محو ۔ |
602 | DREAMY R Adjective Report Error! | ہوائی قِلعے بنانے والا ۔ خیالی پلاوٴ پکانے والا ۔ خواب آسا ۔ مبہم ۔ |
603 | DREAR R Adjective Report Error! | تیرہ و تار ۔ اُداس ۔ |
604 | DREARILY R Adverb Report Error! | بے لُطفی سے ۔ بے کیفی کے ساتھ ۔ افسُردگی سے ۔ اُداسی سے ۔ |
605 | DREARIMENT R Noun Report Error! | اداسی ۔ دلگیری ۔ افسردگی ۔ بے لطفی ۔ |