Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | DROMADARY R Adjective Report Error! | ڈرومیڈری ۔ ناقہ ۔ سانڈنی ۔ ایک کوہان والے عربی اونٹ جو صرف سواری کے کام میں لائے جاتے ہیں ۔ |
1002 | DROMAEGNATHOUS R Adjective Report Error! | فک رویہ ۔ |
1003 | DROMAEORNIS R Noun Report Error! | آسٹریلیا کا ایک معدوم پرند جو شتر مرغ سے مماثل تھا ۔ |
1004 | DROME R Noun Report Error! | ہوائی اڈا ۔ ہوائی جہازوں کی کھڑے ہونے کی جگہ ۔ |
1005 | DROMEDARIAN R Adjective Report Error! | ناقہ سا ۔ |