Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | DRABNESS R Noun Report Error! | بے لُطفی ۔ یکسانی ۔ پھیکا پن ۔ اُکتاہٹ ۔ |
32 | DRACAENA R Noun Report Error! | جنس دُم الاخوین ۔ سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا استوائی پودا جس کی ننگی شاخوں کے سروں پر خنجر نُما پتے ہوتے ہیں ۔ |
33 | DRACAENA DRACO R Noun Report Error! | دم الاخوین ، دراغون درخت |
34 | DRACHM R Noun Report Error! | درہم ، درم ، پونے دو ماشے وزن کا چاندی کا سکہ ۔ |
35 | DRACHM R Noun Report Error! | درہم ۔ درم ۔ قدیم یونانی سِکہ ۔ جدید یونان کا سِکہ ۔ |