Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | DRACOIAN R Adjective Report Error! | ڈراکو یا اس کے قوانین سے متعلق ۔ سخت ۔ سخت گیر ۔ ظالمانہ ۔ اجگر سے متعلق ۔ اجگر کا یا اجگر کا سا ۔ چاند کے عقدتین سے متعلق ۔ |
42 | DRACONE R Noun Report Error! | ایک بڑا مشک نُما یا پھیلایا جانے والا ظرف جو مائع اشیا کو سمندر کی سطح پر سے تیرا کر لے جانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
43 | DRACONIAN R Adjective Report Error! | سخت ظالمانہ ۔ استبدادانہ ۔ سخت گیر ۔ سفاکانہ ۔ |
44 | DRACONIC R Adjective Report Error! | سخت ۔ سخت گیر ۔ ظالمانہ ۔ |
45 | DRACONICALLY R Adverb Report Error! | سختی سے ۔ ظالمانہ طور پر ۔ |