Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | DRESS MAKER R Noun Report Error! | زنانہ پوشاکیں تیار کرنے والا ۔ عورتوں کے لباس سینے اور بیچنے والا ۔ |
667 | DRESS MAKING R Noun Report Error! | عورتوں کے کپڑے سینے کا عمل ۔ زنانہ پوشاکیں بنانے کا عمل ۔ |
668 | DRESS PARADE R Noun Report Error! | باوردی پریڈ ۔ تقریباتی وردی میں پریڈ ۔ |
669 | DRESS REHEARSAL R Noun Report Error! | ملبُوس مشق ۔ کسی کھیل یا تمثیل کی اصل کی مانند اور عوام کے سامنے پیش کاری سے پیشتر مکمل لباسوں زیب و زینت ، بہرُوپ ، مناظر ، سہاروں اور روشنی سمیت نمائشی مشق ۔ |
670 | DRESS REHEARSED R Noun Report Error! | کسی ناٹک کی پورے ساز و سامان کے ساتھ ساتھ مشق ۔ تمرین مشق ۔ |