Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | drosophila the common furit fly R Phrase Report Error! | ڈروسوفیلا ، پھلوں والی عام مکھی ۔ |
1182 | DROSOPHILIDAE R Adjective Report Error! | ڈروسو فائیلیڈا ۔ سیبی مکھیاں ۔ زرد رنگ کے حشرات ۔ ان کی آنکھیں سرخ ہوتی ہیں ۔ بالو دار روئیں دار یا شانہ نما ۔ |
1183 | DROSP WRIST R Noun Report Error! | تسمم سربی ، سینہ میں زہر پھیلنے کی وجہ سے ہاتھ کے عضلات کا تشنج |
1184 | DROSS R Noun Report Error! | فُضلہ ۔ میل ۔ دھات کا میل ۔ کیری ۔ گُل ۔ دھات کا میل جو کِسی دھات پِگھلانے کے بعد سطح پر آجاتا ہے ۔ |
1185 | DROSS R Noun Report Error! | کوڑا کڑکٹ ، زنگ ، فُضلہ ، کھوٹ ، میل ۔ |