Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | DRESSING-UP R Noun Report Error! | بچوں کا ایک کھیل جس میں وہ کسی اور شخص کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ |
717 | DRESSINGS R Verb Report Error! | پٹی باندھنا ۔ |
718 | DRESSINGS R Noun Report Error! | زخم پر باندھی جانے والی پٹیاں ۔ |
719 | DRESSMAKER R Noun Report Error! | لِباس تیار کرنے والی پیشہ ور خیّاط عورت ۔ ایسی عورت جو اپنے مُحلے میں دوسری عورتوں کے کپڑے سی کر دے ۔ |
720 | DRESSMAKING R Noun Report Error! | خیاطی ۔ لباس طرازی ۔ کپڑے تیار کرنے کا عمل ۔ لباس بنانے کا عمل ۔ |