Sr. | English Words | Urdu Words |
1371 | DRUMFIRE R Noun Report Error! | توپوں کی بھاری مُسلسل اور تیز گولہ باری جو پیدل فوج کے حملے کا اعلان ہو ۔ |
1372 | DRUMHEAD R Noun Report Error! | ڈھول پر بندھی ہوئی کھال وغیرہ ۔ کان کا پردہ ۔ بوجھ اُٹھانے والے لنگر چرخ کا بالائی گول سِرا ۔ |
1373 | DRUMHEAD COURT MARTIAL R Noun Report Error! | تحقیقات یا سماعت سر میدان ۔ |
1374 | DRUMHEAD COURT-MARTIAL R Noun Report Error! | میدان جنگ میں کئے ہوئے جرموں کا فوری مقدمہ ۔ |
1375 | DRUMLIN R Noun Report Error! | ٹیلہ ۔ تل ۔ طل ۔ ایسی لمبی اور تنگ پہاڑی جو ہوا یا دریا کے ساتھ آئی ہوئی مٹی کے جمع ہونے سے بنتی ہے ۔ |