Sr. | English Words | Urdu Words |
1081 | DROP FORGING R Noun Report Error! | گراوٴ ڈھلائی ۔ گرتے ہوۓ وزن سے ڈھلائی ۔ اس طرح ڈھلی ہوئی کوئی چیز ۔ کِسی گرم دھات کو لوہے کے ٹُکڑے پر رکھ کر اِسے ہتھوڑے سے کوٹنا ۔ |
1082 | DROP GOAL R Noun Report Error! | رگبی میں ٹبا مار کر پاوٴں کی ضرب سے کیا گیا گول ۔ |
1083 | DROP HAMMER R Noun Report Error! | گراوٴ ہتھوڑا ۔ منیت کاری کے لیے مشین جو ایسے وزن پر مشتمل ہوتی ہے جو عمودی اُٹھتا ہے ۔ |
1084 | DROP HAND R Noun Report Error! | کلائی مفلوج ہونا |
1085 | DROP IN R
Report Error! | کبھی کبھار آنا ۔ |