Sr. | English Words | Urdu Words |
1176 | DROSHKY R Noun Report Error! | روس کی نیچی چار پہیّا گاڑی ۔ |
1177 | DROSKY R Noun Report Error! | درشکا ۔ ایک قسم کی ہلکی چار پہیہ گاڑی جو زیادہ تر رُوس میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
1178 | DROSOMETER R Noun Report Error! | شبنم پیما ۔ ایک آلہ جو کِسی خاص علاقے میں اور کِسی خاص وقت پر ہوا سے گِرنے والے پانی کی مقدار ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1179 | DROSOPHILA R Noun Report Error! | میوہ مکھیاں جنھیں جینیاتی تجربات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1180 | DROSOPHILA R Adjective Report Error! | ڈروسو فیلا ۔ میوہ مکھیاں ۔ چھوٹی مکھیاں ۔ دو پرہ حشرات ۔ ان کا استعمال سائنسی تحقیق کے لیے پچھلے سو سال سے ہو رہا ہے ۔ ماڈرن جینیکٹس اور کروموسومز کے لیے تجربات کی بنیاد ان مکھیوں کو امریکی سائنس دان تھامس ہنٹ مورگن ۔ |