Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | DRAWBAR R Noun Report Error! | جری سلاخ ۔ لوہے کی ایسی سلاخ جس کے دونوں سروں پر ناکہ ہو ۔ |
432 | DRAWBENCH R Noun Report Error! | تار یا پٹی کو پتلا کرنے کی مشین ۔ |
433 | DRAWBORE R Verb Report Error! | چول کا سوراخ بنانا ۔ سوراخ کو بڑا بنانا ۔ |
434 | DRAWBORE R Noun Report Error! | چول میں کیا ہُوا سوراخ تا کہ جب اس میں سے پٹی گزاری جاۓ تو چُول کے حصّے اچھی طرح بیٹھ جائیں ۔ |
435 | DRAWBRIDGE R Noun Report Error! | اُٹھواں پُل ۔ متحرک پُل ۔ اٹھاوٴ پُل ۔ ایسا پُل جو جہاز گُزرتے وقت اٹھایا جا سکے ۔ |