Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | DROP SERENE R Noun Report Error! | جزوی یا کلی فقدان بصر ۔ |
1107 | DROP SHIPMENT R Noun Report Error! | ایسے سامان تجارت کی باربرداری جِسے تیار کُنِندہ براہ راست پرچون فروشوں کے ہاں پہنچاتا ہے ۔ |
1108 | DROP SHOT R Noun Report Error! | ٹینس وغیرہ کے کھیل میں ایسا شاٹ جس سے گیند میدان سے آگے جا کر گِرے ۔ |
1109 | DROP SHUTTER R Noun Report Error! | کیمرے کا پُرزہ جس سے فوراً پلیٹ پر عکس اُتر آتا ہے ۔ |
1110 | DROP SONDE R Noun Report Error! | ایسا شعاعی مسبار یا ریڈیائی ہواپیما جس پر پیراشوٹ نصب ہو تاکہ اسے جہاز سے گرا کر فضائی حالات کی پیمائش کی جا سکے ۔ |