Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | DREARY DREAR R Adjective Report Error! | سنسان ، اداس ، بھیانک ، لق ودق ، افسردہ ، بے لُطف ، بے کیف ۔ |
612 | DRECHE R Verb Report Error! | بڑا جرعہ جو زبردستی پلایا جائے ۔ دوا کی خوراک جو جانوروں کو دی جائے ۔ دوا یا زہر کا پیالہ ۔ موسلا دھار بارش ۔ پانی میں بالکل بھیگ جانا ۔ شرابور ہو جانا ۔ |
613 | DREDGE R Noun Report Error! | سیپوں کا جال ، ایسی مشین جو سمندر کی تہہ سے کیچڑ نکالتی ہے ، سمندر کی تہہ صاف کرنا ، کیچڑ نکالنا ۔ |
614 | DREDGE R Verb Report Error! | آٹا یا سفوف وغیرہ چھڑکنا ۔ |
615 | DREDGE R Verb Report Error! | گار ہٹانا ۔ |