Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | EPILOGUE R Noun Report Error! | تماشے ختم ہونے پر جو بیان سامعین سے مخاطب ہو کر دیاجاتا ہے ، مختصر نظم ۔ |
537 | EPILOGUE R Noun Report Error! | ختم مقال ۔ اختتامیہ ۔ کسی تصنیف کا اختتامی حصّہ ۔ |
538 | EPILOIA R Noun Report Error! | دَماغی نَسیج میں خَلَل جو تَوارَث میں چَلتا ہے اِس سے ذہنی نُقص پَیدا ہوتا ہے |
539 | EPILOIA R Noun Report Error! | پیدائشی نقص جس میں دماغ جلد اور دوسرے اعضاء پر ناسور موجود ہوتے ہیں ۔ اس کی علامات میں مرگی شامل ہے ۔ |
540 | EPILOIC APPENDIX R Noun Report Error! | پیٹ کے چربیلے پردہ کا زائدہ |