Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | EPIGENETICS R Noun Report Error! | بر تولیدیات ۔ یہ عِلم کہ ایک باروَر بیضے سے کِسی طرح مُختَلِف قِسموں کے خُلیے پیدا ہوتے ہیں ۔ |
417 | EPIGENIC R Adjective Report Error! | کسی محیط چٹان کی تشکیل کے بعد کی تکوین سے متعلّق ۔ |
418 | EPIGENOUS R Adjective Report Error! | بالا بقچی ۔ بامادی ۔ کسی سطح پر اُگنے والا ۔ |
419 | EPIGEOUS R Adjective Report Error! | برزمینہ ۔ زمین گیر ۔ سطح زمین پر اُگنے والا ۔ |
420 | EPIGLOTIDECTOMY R Noun Report Error! | لسان مزمار کاٹنا ، اوندھی کری کو کاٹنا |