Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | EPICRITIC SENSATION R Noun Report Error! | حِس ذکی ۔ جِلد میں لمس ، ٹھنڈک ، گرمی اور درد کا احساس نیز یہ بتانے کی صلاحیت رکھنا کہ جِلد کو ٹھیک کِس جگہ چھوا گیا ہے ۔ |
227 | EPICRITIC SENSIBILITY R Noun Report Error! | حس ذکی ۔ |
228 | EPICURE R Noun Report Error! | خوش خوراک ۔ خوش باش ۔ اعلٰی مذاق رکھنے والا شخص ۔ شراب کا شوقین ۔ |
229 | EPICURE R Noun Report Error! | خوش خوراک ، لذیذکھانوں اور شرابوں کا شوقین ، عیش پسند ، شہوت پرست ۔ |
230 | EPICUREAN R Adjective Report Error! | شکم پرست ۔ بندہ شکم ۔ پیٹو ۔ عشرت پسند ۔ عیّاش ۔ |