Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | EPICYCLIC TRAIN R Noun Report Error! | تدویری گرارہوں کا سلسلہ ۔ گرارہوں کا سلسلہ جن کے پہیوں کے محور ایک مُشترک مرکز کے گرد گردش کرتے ہیں ۔ |
242 | EPICYCLOID R Noun Report Error! | اندویر نما ۔ خمدار خط جو کسی ساکن دائرے کی محدب سمت گردش کرنے والے دائرے کے محیط پر کسی نکتے کی حرکت سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
243 | EPICYCLOID CURVE R Noun Report Error! | بر تدویر کج خط ۔ وہ کج خط جو ایک دائرے کو دُوسرے دائرے کے سِرے کے گِرد گھُمانے سے بنتا ہے ۔ |
244 | EPICYCLOIDAL R Adjective Report Error! | بر تدویری ۔ |
245 | EPICYESIS R Noun Report Error! | تعدد حمل |