Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | EPOXY R
Report Error! | ایپوکسی ۔ ایک مرکب جس میں ایک ایٹم اکسیجن کا کاربن کے دو ایٹموں کے ساتھ بندھا ہوتا ہے اس طرح سہ رکنی حلقہ بنتا ہے مثلاً ایپوکسی ایتھین ۔ |
932 | EPOXY R Noun, Adjective Report Error! | ایک ایسے مرکّب کا جو آکسیجن کے ایک ایٹم اور دو ایسے کاربن کے ایٹموں پر مشتمل ہو جو پہلے ہی کسی طور پر جڑواں ہوں ۔ لاحقہ جِس سے کِسی چیز کی یہ خاصیت ظاہِر ہو ۔ |
933 | EPOXY RESIN R Noun Report Error! | ایک قسم کا گوند جس میں کم از کم ایک ایسا اپاکسی مرکّب شامل ہو ۔ |
934 | EPOXY RESINS R
Report Error! | ایپوکسی رالیں ۔ پولی ایتھرز جو اپنی کلورائیڈ رین کی پولی اولز کے ساتھ تکثیف سے حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ تھرمو سٹینگ رالیں چپکانے اور حفاظتی تہیں بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
935 | epoxyethane (ethylene oxide) the epoixed with two carbon atoms it is a colourless flammable gas R Phrase Report Error! | ایپوکسی ، ایتھین ، ایسار یپوآکسائیڈ جو دو کاربن ایٹموں پر مشتمل ہو یہ ایک بے رنگ اور آتش گیر گیس ہے ۔ |