Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | EPIGLOTTIS R Verb Report Error! | نہاہ ۔ خجرہ کے سرے پر پتہ کی شکل بن جانا جس سے کچھ نگلتے وقت رطوبت سی بن جاتی ہے ۔ |
432 | EPIGLOTTIS R Noun Report Error! | مزمار ، اوندھی کری ، پرپوش نما ، مکبی |
433 | EPIGLOTTIS R Noun Report Error! | مکب ۔ کوّا ۔ لِسان المز مار ۔ برمزمار ۔ زبان کی جڑ میں حِفاظتی کرکری جو مزمار ، فم حلق کے بالائی حِصّے کو محفُوظ رکھتی ہے ۔ |
434 | EPIGLOTTIS R Noun Report Error! | زُبان کے پیچھے نِگَلنے کے دوران لیرَنکس کی طَرَف جانے والے سوراخ کو ڈھَکنے والا |
435 | EPIGLOTTIS PETIOL R Noun Report Error! | ایپی گلاٹس کا نچلا نوکدار حصہ |