Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | EPIZOON R Adjective Report Error! | بیرونی جلد پر رہنے والے نہایت باریک کرم ۔ |
882 | EPIZOOTIC R Adjective Report Error! | ایپی زوٹیک ۔ بر حیوانی ۔ بر حیوانہ سے متعلق ۔ حیوانوں کی اکثریت میں وسیع طور پر کسی وبا کا پھوٹ پڑنا ۔ |
883 | EPIZOOTIC R Adjective Report Error! | بہت سے جانوروں میں ایک ہی جیسی اور بیک وقت پھیلنے والی وبائی بیماری سے متعلّق ۔ |
884 | EPIZOOTICS R Noun Report Error! | وباۓ حیوانات ۔ کوئی وبا جو جانوروں میں پھیل جاۓ ۔ |
885 | EPIZOOTY R Noun Report Error! | جا نوروں کی ایک وبائی بیماری ۔ |