Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | EPENTHESIS R Noun Report Error! | کسی لفظ کے درمیان کسی حرف کا بڑھنا ۔ |
57 | EPENTHETIC R Adjective Report Error! | کسی لفظ میں حرف کے اضافے کے متعلق ۔ |
58 | EPERGNE R Noun Report Error! | طشتری دان ۔ کھانے کی میز پر عمودی صورت میں سجائی گئی طشتریاں جن میں پیسٹری ، پھل رکھے جاتے ہیں۔ |
59 | EPEXEGESIS R Noun Report Error! | وضاحتی اضافہ ۔ کسی ماقبل لفظ کی وضاحت کے لیے لفظ کا اضافہ ۔ |
60 | EPEXEGETIC R Adjective Report Error! | وضاحتی اضافے سے متعلّق ۔ |