Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | EPSOMITE R Noun Report Error! | خام میگنیشیم سلفیٹ ۔ |
952 | EPSOMSALT R
Report Error! | ایپسم سالٹ ۔ اس نمک کو ادویات میں مسہل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
953 | EPSTEIN BARR VIRUS R Noun Report Error! | وائرس جو خون کی بیماری پیدا کرتا ہے اس بیماری کے دوران خون میں ایک نیوکلیس پر مشتمل سفید خلیے بکثرت ہوتے ہیں ۔ سرطان زدہ خلیوں میں بھی یہ وائرس پایا گیا ہے ۔ |
954 | epstein barr virus R Phrase Report Error! | ایپ سٹائین بیروائرس : برکٹ لمفو سار کو ماسے متعلق ۔ |
955 | EPSTEIN-BARR VIRUS R Noun Report Error! | سرطان اور تپ غدی وغیرہ کا ایک وائرس ۔ |