Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | EPHEDRINE R Noun Report Error! | دمے اور سانس کی نالی کی سوزش میں مفید دوا جو خون کی نالیوں کو سکیڑتی ہے اور سانس کی نالی کو کھولتی ہے ۔ |
82 | ephedrine R Phrase Report Error! | ایفیڈرین : دمہ میں مستعمل عام دوا ۔ اس سے بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے ۔ فیور میں مفید ۔ سفید رنگ کی گولیاں جو دمہ اور تنفسی امراض میں استعمال کی جاتی ہیں ۔ مفید رنگ کی گولیاں جو دمہ اور تنفسی امراض میں استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
83 | EPHELIDES R Noun Report Error! | جلد کے داغ جو تیز دھوپ لگنے کے باعث آئیں ، چھائیوں ۔ |
84 | ephelides R Phrase Report Error! | ایلفیلائیڈز : فریکلز ۔ چہرے پر داغ دھبے عموماً خواتین کے چہرے پر نکل آتے ہیں ۔ |
85 | EPHELIDES R Noun Report Error! | چہرے پر داغ دھَبّے جو عمُوماً خَواتین کے چہرے پر نِکَلتے ہَیں |