Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | EPHEMERIST R Noun Report Error! | یک روزہ حشرے جمع کرنے والا ۔ |
107 | EPHEMERON R Noun Report Error! | عارضی دلچسپی یا افادیت کی شے ۔ چند روزہ شے ۔ |
108 | EPHEMEROPTERA R Noun Report Error! | مئی مکھیاں ۔ |
109 | EPHEMEROPTERA R Adjective Report Error! | ایفی میروٹیرا ۔ مئی مکھیاں ۔ نرم تن نیم تحول حشرات ۔ ان کے انٹینا مختصر اور خاردار یا ابریہ دار ہوتے ہیں ۔ منہ کے حصے غیر نمایاں ۔ پر جھلی دار ۔ جن پر آڑی ترچھی رگ بندی ہوتی ہے ۔ اگلے پر تکونی اور پچھلے پروں سے بڑے ہوتے ہیں ۔ پیٹ کے بند دو یا تین اور لمبے ہوتے ہیں ۔ ان کے لاروا پانی میں رہتے اور الجی کھاتے ہیں ۔ |
110 | EPHEMEROUS R Adjective Report Error! | زُود فنا ۔ بے ثبات ۔ |