Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | EPHEMERID R Noun Report Error! | مثی مکھی ۔ مثی مکھیوں کی قسم کی کم حیات مکھی ۔ یک روزہ مکھی ۔ |
102 | EPHEMERIDAE R Adjective Report Error! | ایفی میریڈا ۔ شفاف پر مئی مکھیاں ۔ مٹی مکھیوں کا خاندان ۔ ان مکھیوں کا فرق مئی مکھیوں سے پروں کے معاملے میں ہے جن پر رگ بندی نہیں ہوتی ۔ |
103 | EPHEMERIS R Noun Report Error! | تقویم نجومی ۔ نقشہ ہیئت ۔ جنتری ۔ فلکیاتی تقویم ۔ |
104 | EPHEMERIS TIME R Noun Report Error! | تقویمی وقت ۔ |
105 | ephemeris time a system of time for astronomical observations that moves forward at a uniform rate R Phrase Report Error! | تقویمی وقت ، سیاروں اور چاند کی مداری حرکات کی بنیاد پر پیمائش شدہ وقت ۔ |